Wednesday, 4 March 2020

Apna Media اداکارہ صدف کنول نے ایسی تصویر شیئر کردی کی مداح حیران رہ گئے



پاکستان کی معروف اداکار صدف کنول نے اپنی نئی لک کے ساتھ مداحوں کو حیران کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک تصویر میں صدف کنول کو کٹے ہوئے بالوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔

انہوں نے اس قدر چھوٹے سے بال کروا لئے کہ مداحوں نے بے اختیار پوچھ لیا کہ ’بال کدھر گئ

تصویرسے بظاہر یہ محسوس ہورہا ہے کہ وہ برطانیہ کی کسی مصروف سڑک پر کھڑی ہیں اور ان کے چہرے پر جاندار اورزندگی سے بھرپور مسکراہٹ بھی موجود ہے جسے ان کے مداحوں نے خوب سراہا ہے۔ڈولی خان نامی ایک صارف کا کہنا ہے کہ ” ایمانداری سے بتاوں تو میں نے آج تک انڈسٹری میں آپ جتنا فیشن ایبل شخصیت نہیں دیکھی،آپ جیسا کوئی نہیں

No comments:

Post a Comment

Indian fire kills 2-year-old Pakistani boy along LoC: ISPR

RAWALPINDI – A two-year-old boy has died while four civilians injured after Indian troops continued resorting to unprovoked firing from ...