Wednesday, 4 March 2020
Apna Media News شاہ محمود قریشی کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، کرونا وائرس کی وجہ سے ایران میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کرونا وائرس کی وجہ سے ایران میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی ہم منصب جوادظریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ایران میں کرونا وائرس سے ہونے والی قیمتی جانوں کے ضیاع پر پاکستان کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا گیا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےایران کو پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔دونوں وزرائے خارجہ نے کرونا وائرس کے خلاف مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف مظالم کو اجاگر کرنے پر ایرانی وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Indian fire kills 2-year-old Pakistani boy along LoC: ISPR
RAWALPINDI – A two-year-old boy has died while four civilians injured after Indian troops continued resorting to unprovoked firing from ...
-
Selena Gomez is opening up about mental health and how her recent diagnosis empowers her instead of being insecure. On Friday, April 3,...
-
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہیں سٹینڈرڈ آکسیجن ٹریٹمنٹ دی جارہی ہے اور وہ کسی مدد کے بغیر سانس لے رہے ہیں۔ خی...
No comments:
Post a Comment