Wednesday, 4 March 2020
Apna Media News سابق کرکٹر سعید اجمل بھی ٹیکس نا دہندہ نکلے ،ایف بی آر پیچھے لگ گئی
فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید اجمل کو26 لاکھ روپے سے زائدٹیکس کا نوٹس بھجوادیا ۔نجی نیوزچینل جیو نیوز کا کہنا ہے کہ سعید اجمل کی جائیدادوں کی خریدوفروخت کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ قومی ٹیم کے سابق آف اسپنر نے فیصل آباد کے مہنگے ترین علاقے گلبرگ میں جائیداد خریدی تھی۔انہوں نے اپنی جائیداد کو کمرشل کروانے کے لیے فیس بھی ادا کی لیکن اس مد میں انہوں نے ایف بی آر کو ٹیکس کی ادائیگی نہیں کی۔ایف بی آر نے سعید اجمل کو جائیداد کے ٹیکس کی مد میں واجب الادا 26لاکھ 57ہزار 500 روپے ادا کرنے کا نوٹس جاری کر کے فوری طور پر رقم قومی خزانے میں جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Indian fire kills 2-year-old Pakistani boy along LoC: ISPR
RAWALPINDI – A two-year-old boy has died while four civilians injured after Indian troops continued resorting to unprovoked firing from ...
-
Selena Gomez is opening up about mental health and how her recent diagnosis empowers her instead of being insecure. On Friday, April 3,...
-
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہیں سٹینڈرڈ آکسیجن ٹریٹمنٹ دی جارہی ہے اور وہ کسی مدد کے بغیر سانس لے رہے ہیں۔ خی...
No comments:
Post a Comment