Wednesday, 4 March 2020
Apna Media News پاکستان ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے،موجودہ دور حکومت میں اب تک سب سے زیادہ ترقیاتی فنڈز خرچ کیے گئے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے ملکی ترقی کے اعداد شمار پیش کیے اور کہا کہ روپے کی قدر میں استحکام اور جاری کھاتوں کے خسارے میں 73فیصد کمی ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پبلک سیکٹرمیں ترقیاتی فنڈزکا استعمال رواں مالی سال کے 8 ماہ میں 39 فیصد رہا،جولائی19سے فروری20 تک ترقیاتی بجٹ کا تناسب 6سال میں سب سے زیادہ رہا۔
ان کا کہنا تھا کہ برآمدات بڑھ رہی ہیں اورسیمنٹ کی فروخت میں اضافہ ہورہا ہے۔ روپے کی قدرمیں استحکام اورجاری کھاتوں کے خسارے میں73فیصد کمی آئی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پشاور، کراچی موٹروے کا منصوبہ 99 فیصد مکمل ہوچکا ہے،6۔309 ارب روپے کے مہمند ڈیم منصوبے پرکام شروع کیا گیا، جگلوٹ،اسکردو روڈ پر 7۔3 ارب روپے خرچ کیے گئے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Indian fire kills 2-year-old Pakistani boy along LoC: ISPR
RAWALPINDI – A two-year-old boy has died while four civilians injured after Indian troops continued resorting to unprovoked firing from ...
-
Selena Gomez is opening up about mental health and how her recent diagnosis empowers her instead of being insecure. On Friday, April 3,...
-
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہیں سٹینڈرڈ آکسیجن ٹریٹمنٹ دی جارہی ہے اور وہ کسی مدد کے بغیر سانس لے رہے ہیں۔ خی...
-
The pace and scale of the coronavirus epidemic have shocked the governments around the world and left the stock markets in chaos. So far,...
No comments:
Post a Comment