Thursday, 5 March 2020
Apna Media News آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظور
لاہورہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی اور نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی اورنیب کو گرفتاری سے روک دیا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Indian fire kills 2-year-old Pakistani boy along LoC: ISPR
RAWALPINDI – A two-year-old boy has died while four civilians injured after Indian troops continued resorting to unprovoked firing from ...
-
Apna Media Dil پاکستان میں انتہائی سستی 4 لاکھ روپےکی الیکٹرک گاڑی آگئی پاکستانی آٹو موبل کمپنی ’دی کراﺅن گروپ‘ نے حال ہی میں اپن...
-
-
No comments:
Post a Comment