Monday, 9 March 2020
Apna Media Dil News پاکستان کے اہم شہر میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگیا
شہر قائد میں کروناوائرس سے متاثرہ ایک اور مریض سامنے آگیا جس کے بعد سندھ میں متاثرین کی تعداد 5 اور پاکستان میں مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے جن میں سے ایک مریض صحت یاب ہوچکا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی شرقی سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ شہری کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت آیا۔ متاثرہ شہری شام سے براستہ دوحہ کراچی آیا تھا جبکہ ان سے تعلق رکھنے والے تمام افراد کو قرنطینہ کرلیا گیا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Indian fire kills 2-year-old Pakistani boy along LoC: ISPR
RAWALPINDI – A two-year-old boy has died while four civilians injured after Indian troops continued resorting to unprovoked firing from ...
-
Apna Media Dil پاکستان میں انتہائی سستی 4 لاکھ روپےکی الیکٹرک گاڑی آگئی پاکستانی آٹو موبل کمپنی ’دی کراﺅن گروپ‘ نے حال ہی میں اپن...
-
-
No comments:
Post a Comment