Saturday, 13 April 2019
apna media dil نیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس لے لیا ، مشکل میں پھنس گئ نیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے سابق وزیر بلدیات علیم خان کے مقدمے کے بارےمیں بیان کا نوٹس لے لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے نیب سے متعلق ماضی اور حالیہ بیانات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیاہے ، جائزہ لیا جائے گا کہ وزیر اطلاعات کے بیانات نیب کے معاملے میں مداخلت کی کوشش تو نہیں ہے ، جائزہ لیاجائیگا کہ وزیراطلاعات کے بیانات نیب کی انکوائریز یا انوسٹی گیشن پراثراندازہونے کی کوشش تونہیں ہے ۔اعلامیے کے مطابق وزیراطلاعات کے بیانات مروجہ قوانین کی خلاف ورزی ہوئے توکارروائی کرسکتے ہیں۔ نیب اعلامیے میں کہا گیاہے کہ نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت ، گروہ یا فرد سے نہیں ہے ، نیب کی پہلی اورآخری وابستگی ریاست پاکستان ہے ، نیب نے اپنے عمل سے اپنی غیر جانبداری کوثابت بھی کیا۔نیب لوٹی گئی رقوم کی واپسی کیلیےکام کرنیوالاسب سےبڑاادارہ ہے.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Indian fire kills 2-year-old Pakistani boy along LoC: ISPR
RAWALPINDI – A two-year-old boy has died while four civilians injured after Indian troops continued resorting to unprovoked firing from ...
-
-
ISLAMABAD - Syed Fakthar Imam took oath as Minsiter for National food Security and Research today (Tuesday). President Arif Alvi admini...
-
Selena Gomez is opening up about mental health and how her recent diagnosis empowers her instead of being insecure. On Friday, April 3,...
No comments:
Post a Comment