Thursday, 5 March 2020

Apna Media News لاہورہائیکورٹ ،ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلب


لاہورہائیکورٹ نے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ ایران میں پاکستانی زائرین زیارتوں کےلئے گئے ہیں،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت زائرین کے واپسی کےلئے اقدامات کرنے کا حکم دے،عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا

No comments:

Post a Comment

Indian fire kills 2-year-old Pakistani boy along LoC: ISPR

RAWALPINDI – A two-year-old boy has died while four civilians injured after Indian troops continued resorting to unprovoked firing from ...