Wednesday, 4 March 2020

Apna Media News ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ ہو گیا کہ شادی کے خواہشمند افراد کے ہو ش اڑ جائیں



ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1950 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1950 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 94100 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1671 روپے اضافے سے 80675 روپے ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 42 ڈالرز اضافے سے 1638 ڈالر فی اونس ہے۔

No comments:

Post a Comment

Indian fire kills 2-year-old Pakistani boy along LoC: ISPR

RAWALPINDI – A two-year-old boy has died while four civilians injured after Indian troops continued resorting to unprovoked firing from ...