Thursday, 27 February 2020

Apna Media Dil پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌کا اعلان کردیا گیا




غیرملکی خبررساں‌ ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں‌ مارچ کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں‌ کمی کا اعلان کردیا گیا.
متحدہ عرب امارات میں سپر 98 پیٹرول فی لیٹر 2.16 درہم میں دستیاب ہوگا جبکہ اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2.04 درہم مقرر کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ای پلس 91 پیٹرول فی لیٹر 1.97 درہم میں دستیاب ہوگا جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر 2.25 درہم ہوگی
واضح رہے کہ  فروری 2020 کے مقابلے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے،
گزشتہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی تھیں، گزشتہ ماہ سپر 98 اور اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت بالترتیب 2.24 درہم اور 2.12 درہم فی لیٹر تھی۔
فروری میں ای پلس 91 پیٹرول کی فلیٹر قیمت 2.05 درہم تھی جبکہ ڈیزل کی قیمت 2.40 مقرر کی گئی تھی۔

No comments:

Post a Comment

Indian fire kills 2-year-old Pakistani boy along LoC: ISPR

RAWALPINDI – A two-year-old boy has died while four civilians injured after Indian troops continued resorting to unprovoked firing from ...