Saturday, 13 April 2019
apna media dil نیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس لے لیا ، مشکل میں پھنس گئ نیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے سابق وزیر بلدیات علیم خان کے مقدمے کے بارےمیں بیان کا نوٹس لے لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے نیب سے متعلق ماضی اور حالیہ بیانات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیاہے ، جائزہ لیا جائے گا کہ وزیر اطلاعات کے بیانات نیب کے معاملے میں مداخلت کی کوشش تو نہیں ہے ، جائزہ لیاجائیگا کہ وزیراطلاعات کے بیانات نیب کی انکوائریز یا انوسٹی گیشن پراثراندازہونے کی کوشش تونہیں ہے ۔اعلامیے کے مطابق وزیراطلاعات کے بیانات مروجہ قوانین کی خلاف ورزی ہوئے توکارروائی کرسکتے ہیں۔ نیب اعلامیے میں کہا گیاہے کہ نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت ، گروہ یا فرد سے نہیں ہے ، نیب کی پہلی اورآخری وابستگی ریاست پاکستان ہے ، نیب نے اپنے عمل سے اپنی غیر جانبداری کوثابت بھی کیا۔نیب لوٹی گئی رقوم کی واپسی کیلیےکام کرنیوالاسب سےبڑاادارہ ہے.
apna media dil میچ نہیں بلکہ جنگ ہو گی معروف بھارتی بلے باز کا اشتعال انگیز بیان بھارت میں پاکستان مخالف جذبا ت ابھار کر لوگوں کو مشتعل کیا جاتا ہے ،اب ایسا ہی اشتعال انگیز بیان وریندر سہواگ نے بھی دیا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی اور ہمیں ہر حال میں پاکستان کو ہرانا ہوگا۔ لوامہ حملے کے بعد بھارت کے متعدد سابق کرکٹرز اور دیگر لوگوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ورلڈکپ میں پاکستان کے میچ کا بائیکاٹ کردیں اور وریندر سہواگ بھی انہی میں سے ایک تھے جو اس بات کی حمایت کرتے دکھائی دیتے تھے، ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان سے میچ نہ بھی ہوا تو کوئی فرق نہیں پڑتا تاہم ہمیں ملک کے بہتر مفاد میں سوچتے ہوئے فیصلہ لینا چاہیے
Subscribe to:
Comments (Atom)
Indian fire kills 2-year-old Pakistani boy along LoC: ISPR
RAWALPINDI – A two-year-old boy has died while four civilians injured after Indian troops continued resorting to unprovoked firing from ...
-
Selena Gomez is opening up about mental health and how her recent diagnosis empowers her instead of being insecure. On Friday, April 3,...
-
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہیں سٹینڈرڈ آکسیجن ٹریٹمنٹ دی جارہی ہے اور وہ کسی مدد کے بغیر سانس لے رہے ہیں۔ خی...
-
The pace and scale of the coronavirus epidemic have shocked the governments around the world and left the stock markets in chaos. So far,...